Sr. | English Words | Urdu Words |
646 | OVERFLIGHT R Noun Report Error! | بالا پروازی ۔ کسی مخصوص علاقے میں جہاز کی پرواز ۔ |
647 | OVERFLOW R Verb Report Error! | چھلکنا ۔سیلاب آنا ۔ دریا کا اپنے کناروں سے باہر آنا ۔ بکثرت ہونا ۔ |
648 | OVERFLOW R Noun Report Error! | طغیانی ، سیلاب ، وہ پانی جو دریا کے کناروں سے بہ نکلے ، زائد چیز ۔ |
649 | OVERFLOW R Verb Report Error! | سطح سے اوپر بہہ نکلا ۔ |
650 | OVERFLOW R Noun Report Error! | اوور فلو ۔ عموما ، یہ صورتحال اس وقت پیدا ہوتی ہے جب ان پٹ یا پروسیسنگ کے نتیجے میں حاصل ہونے والے ڈیٹا کو ہارڈ ویئر یا سافٹ ویئر میں ڈیٹا سٹور کرنے کے لیے مہیا کی گئی بٹس سے زیادہ بٹس کی ضرورت ہو ۔ |