Sr. | English Words | Urdu Words |
316 | OVER TROUBLED R Adjective Report Error! | بے حد تکلیف میں ۔ |
317 | OVER VALUATION R Noun Report Error! | زائد تعین مالیت ۔ |
318 | OVER VALUE R Adjective Report Error! | پیش قدری ۔ |
319 | OVER VOLTAGE, OVER-POTENTIAL R
Report Error! | اوور وولٹیج ، اوور پوٹینشل ۔ الیکٹروڈ کے پوٹینشل میں فرق جب گیس کا اخراج واقعی مشاہدے میں آئے اور محلول کی دو طرفہ قدر کے درمیان فرق ہو تو اسے اوور وولٹیج کہتے ہیں ۔ اسے دو طرفہ الیکٹروڈ کے اضافی پوٹینشل کی حیثیت بھی دی جاتی ہے ۔ اس کا اطلاق لازمی طور پر ایک قابل پیمائش شرح پر برق پاشیدگی کے لیے کسی الیکٹروڈ پر ہونا چاہیے اوور وولٹیج الیکٹرو پلٹینگ الیکٹرو اینالائز ﺅنگ ، الیکٹرو ریڈکشن اور پولیر و گرافی کے لیے کار آمد ہوتا ہے ۔ |
320 | OVER-ABUNDANCE R Noun Report Error! | افراط ۔ کثرت ۔ بہتات ۔ زیادتی ۔ فراوانی ۔ بیشی ۔ |