Sr. | English Words | Urdu Words |
1391 | OVOTESTIS R Adjective Report Error! | اووٹیسٹیس ۔ دو جنسئیے حیوانوں کا عضو جو خصئیے اور بیضہ دانی دونوں کا کام کرتا ہے ۔ اس کی مثال گھونگھے اور صدفئیے ہیں ۔ |
1392 | OVOTESTIS R Noun Report Error! | بیض زا خصیہ جو بیضہ اور منوی حونیات دونوں پیدا کرتا ہے ۔ |
1393 | OVOULAR R Adjective Report Error! | بیضکی ۔ تخمکی ۔ |
1394 | OVOVIVIPAROUS R Adjective Report Error! | بیض زندہ زا ۔ |
1395 | OVOVIVIPAROUS R Adjective Report Error! | اووویوی پیرس ۔ جسم کے اندر بیضہ زائی ۔ جسم کے اندر انڈے پیدا کرنا اور انہیں اندر ہی سینا ۔ |