Sr. | English Words | Urdu Words |
446 | OVERBUY R Verb Report Error! | بیش خریداری کرنا ۔ غیر ضروری طور پر بڑی بڑی مقداروں میں خریدنا ۔ ضرورت سے زیادہ خریدنا ۔ |
447 | OVERCALL R Noun, Verb Report Error! | اپنی پہلی بولی یا کِسی اور کی بولی سے بڑھ کر بولی دینا ۔ اُونچی بولی دینا ۔ |
448 | OVERCALL R Noun Report Error! | اونچی بولی ۔ پہلے لگائی ہوئی بولی سے اونچی بولی ۔ اونچی بولی لگانا ۔ |
449 | OVERCAME R Verb Report Error! | غالب آیا ۔ |
450 | OVERCAPACITY R Noun Report Error! | پیداواری صلاحیت کی انتہا ، پیداواری امکان یا گُنجائش سے زیادہ پیداوار ۔ |