Sr. | English Words | Urdu Words |
1366 | OVIPAROUS R Adjective Report Error! | اووی پیرس ۔ بیضہ زا ۔ انڈوں کے ذریعے تولید ۔ جیسے پرندوں مچھلیوں اور کچھ ممالیہ میں ہوتی ہیں ۔ |
1367 | OVIPAROUS R Adjective Report Error! | بائض ۔ بیضہ زا ۔ جِسم سے باہِر نکلنے والے بیضوں سے تولید کرنے والا ۔ |
1368 | OVIPAROUSLY R Adverb Report Error! | بیض کشی سے ۔ |
1369 | OVIPAROUSNESS,OVIPARITY R Noun Report Error! | بیض زانی ۔ بیضہ کشی ۔ |
1370 | OVIPOSIT R Verb Report Error! | بیض گزاری ۔ عضو بیض اعضا کے ذریعے انڈے دینا ۔ |