Sr. | English Words | Urdu Words |
336 | OVER-EXERCISE R Noun, Verb Report Error! | ضرورت سے زیادہ جِسمانی ورزِش کرنا ۔ اعضاۓ جِسم پر زور ڈالنا ۔ جِسم یا بعض اعضاۓ جِسم سے بہت زیادہ مُشقت لینا ۔ |
337 | OVER-EXPOSE R Verb Report Error! | روشنی میں زیادہ دیر تک کھلا رکھنا ۔ فوٹو لیتے وقت پلیٹ کو دیر تک روشنی میں رکھنا ۔ |
338 | OVER-FEEDING HAS DESTROYED MANY MORE THAN HUNGER R Idiom Report Error! | بھوک سے اتنے آدمی نہیں مرتے جتنے زیادہ کھانے سے مرتے ہیں ۔ |
339 | OVER-HAND R
Report Error! | گيند کو اوپر ہاتھ لا کر پھينکنا ۔ |
340 | OVER-INDULGE R Verb, Interjection Report Error! | کِسی کام میں بہت زیادہ منہمک ہو جانا ۔ بے اعتدالی سے کام لینا ۔ بے جار عایت یا پاس داری کرنا ۔ |