Sr. | English Words | Urdu Words |
581 | OVERDRIVE R Noun Report Error! | موٹر گاڑی کا ایک پُرزہ جو عام گیئر سے زیادہ شرح کی گیئری طاقت مُہیّا کرتا ہے ۔ رفتار بڑھانے والا زائد گیئر ۔ |
582 | OVERDRIVE R Noun Report Error! | حد سے زیادہ تیز گاڑی چلانا ۔ بہت زیادہ کام کرنا ۔ زیادہ محنت کرنا ۔ |
583 | OVERDRIVER R Noun Report Error! | اوورڈرائیو ۔ انٹل کے مائیکرو پروسیسر کی ایک قسم جسے موجودہ مائیکرو پروسیسر سے تبدیل کرنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے ۔ |
584 | OVERDUB R Noun, Verb Report Error! | صدا بندی کے بعد مزید آوازوں کا اضافہ کرنا ۔ ریکارڈنگ میں مزید اُوپری آوازیں بھرنے کا عمل ۔ |
585 | OVERDUE R Adjective Report Error! | بیش میعاد زائد المیعاد بعد ازوقت خارج المیعاد جس کی ادائیگی کا وقت گزر چکا ہو ۔ |