Sr. | English Words | Urdu Words |
541 | OVERDETERMINE R Verb Report Error! | کِسی بات کے لیے ضرورت سے زیادہ جواز ، اسباب وغیرہ ڈھونڈ کر لانا ۔ ایک سے زیادہ اسباب پر مبنی ۔ |
542 | OVERDEVELOP R Verb Report Error! | ضرورت سے زیادہ بڑھانا ، پھیلانا ۔ تصویر کو اُجاگر کرنے والے کیمیائی محلول میں زیادہ دیر تک دھونا ۔ |
543 | OVERDEVELOP R Verb Report Error! | پیش آشکاری کرنا ۔ حد سے زیادہ آشکار کرنا ۔ خاص طور پر فوٹو گرافی میں ۔ |
544 | OVERDEVELOPED R Adjective Report Error! | بہت بڑا ۔ حد سے زیادہ بڑا یا لمبا ۔ زیادہ بڑھا ہوا ۔ |
545 | OVERDEVELOPMENT R Noun Report Error! | بیش آشکار گری ۔ ضرورت سے زیادہ بالیدگی ۔ بڑھی ہوئی شکل یا صورت ۔ |