Sr. | English Words | Urdu Words |
1326 | OVERWRITE MODE R Noun Report Error! | اوور رائیٹ موڈ ۔ ایک ٹیکسٹ انٹری موڈ جس میں نیا ٹائپ کئے گئے حروف موجودہ یا کرسر کے انسرشن پوائنٹ کے بائیں جانب والے حروف کی جگہ لے لیتے ہیں ۔ |
1327 | OVERWRITING R
Report Error! | کسی موضوع پر ضرورت سے زیادہ لکھنا ۔ لکھی ہوئی چیز پر لکھنا ۔ تحریر پر تحریر ۔ |
1328 | OVERWROTE R Verb Report Error! | تحریر پر مزید لکھا ۔ |
1329 | OVERWROUGHT R Adjective Report Error! | بہت زیادہ کام کے باعث تھکا ہوا ۔ بہت جوش میں ۔ |
1330 | OVERWROUGHT R Adjective Report Error! | بہت جوش میں آیا ہوا ۔ اعصاب زدہ ۔ پریشان ۔ بہت سجایا بنایا ہوا ۔ بہت کام دار ۔ |