Sr. | English Words | Urdu Words |
1356 | OVIGER R Adjective Report Error! | اووی گر ۔ بیض آور ۔ بیض بردار ۔ کثیف زانو مکڑیوں میں ترمیم شدہ ٹانگ ۔ جو انڈے اٹھانے کے کام آتی ہے ۔ |
1357 | OVIGERM R Noun Report Error! | خول جو بڑھ کر بیضہ بن جائے |
1358 | OVIGEROUS R Adjective Report Error! | اووی گیرس ۔ بیضہ برداری ۔ بیض آوری ۔ |
1359 | OVIGEROUS CORDS R Adjective Report Error! | اووی گیرس کورڈ ۔ بافتوں کے دھاگے جو بیضہ دانی کو تقسیم کرتے ہیں ۔ |
1360 | OVILUS ADEPS R Noun Report Error! | بھیڑ کی چربی |