Sr. | English Words | Urdu Words |
1416 | OVULE R Noun Report Error! | غیر بار ور تخمک ۔ بیضک ۔ بیضدان ۔ چھوٹا سا انڈا ۔ تخم یا بیضہ ۔ |
1417 | OVULE R Adjective Report Error! | اوویول ۔ بیضک ۔ غیر بارور تخمک ۔ پھولدار پودوں کی بیضہ دانی میں چھوٹا سا ڈھانچہ جو زرخیزی کے بعد بیج میں تبدیل ہو جاتا ہے ۔ |
1418 | OVULE R Noun Report Error! | بریضہ ۔ بیضک ۔ تخمک ۔ بیجوں والے پودوں کا وہ حِصَّہ جِس میں جُرم خلیہ ہوتا ہے ۔ غیر بارور تخم ۔ |
1419 | OVULE CULTURE R Adjective Report Error! | اوویول کلچر ۔ بیضک کا کلچر ۔ پودے کی افزائش کے مطالعہ کیلئے مناسب ماحول الگ کی گئی بیضہ دانی زیر مطالعہ رکھی جاتی ہے ۔ |
1420 | OVULIFEROUS R Adjective Report Error! | تخمک بردار ۔ تخمک زا ۔ بویضہ دار ۔ |