Sr. | English Words | Urdu Words |
81 | OVARY R Noun Report Error! | مبیض ۔ بیضہ دان ۔ رحم ۔ تخم دان ۔ |
82 | OVARY R New Latin Report Error! | بَیضَہ دانی ۔ خُصیَۃ الرحَم ۔ بَیضَہ دانیاں رحَم کے دونوں جانَب واقع ہوتی ہَیں ۔ اِس میں اللہ کی طَرَف سے بَچَّہ یا جَنَین پَیدا کَرنے والا مادَّہ یا تُخَم پَیدا ہوتا ہے جَسے بَیضَہ کہتے ہَیں ۔ یہ صِرَف عورَت میں مَہینے میں ایک مَرتَبَہ پَیدا ہوتا ہے جو قاذَف نالی میں سَفَر کَرتا ہُوا رحَم کی طَرَف جاتا ہے اور اگَر رحَم کے مُنہ پَر مَرد کا مادَہ تولید ہو تو وہ اِس کے ساتھ مِل جاتا ہے اور حَمَل ہو جاتا ہے |
83 | OVARY OF BULBAR R Noun Report Error! | بصلہ بیضہ دانی |
84 | OVATE R Verb Report Error! | بیضوی انڈے جیسا ۔ |
85 | OVATE R Adjective Report Error! | اوویٹ ۔ بیضوی ۔ بیضہ شکل ۔ پتے جو کم و بیش بیضوی شکل رکھتے ہیں ۔ |