Sr. | English Words | Urdu Words |
1346 | OVIDUCT R Adjective Report Error! | اووی ڈکٹ ۔ بیض دالی سے نکلنے والی نالی چاہے اس کا منہ جسم سے باہر کھلتا ہوں یا اندر ۔ جس میں سے بیضہ گزرتا ہے ۔ |
1347 | OVIDUCT R Adjective Report Error! | رحم کے سا تھ ملحقہ دو نا لیاں جن کو خصیہ الرحم کی نالیوں کے نام سے بھی موسوم کیا جاتا ہے ۔ |
1348 | OVIDUCT R Synonym Report Error! | بَیض نالی ۔ بَیض قَنات ۔ فَیلوپیَن ٹیُوب ۔ ۔ نالی جِس کے ذَریعے بَیضے بَیضَہ دانیوں سے بَیرُونی جانَب آتے ہَیں ۔ |
1349 | OVIDUCT, FALLOPIAN TUBE R Noun Report Error! | بیض نالی ۔ راہ بیضہ ۔ انڈے کو باہر نکالنے والا راستہ ۔ |
1350 | OVIDUCTAL R Adjective Report Error! | بیض نالی سے متعلق ۔ |