Sr. | English Words | Urdu Words |
571 | OVERDRAW BKG R Verb Report Error! | بیش برآری کرنا بینک کے حساب میں جمع رقم سے زیادہ رقمیں نکلوانا بینک کے حساب میں اپنی جمع شدہ رقم سے زیادہ رقم نکالنا ۔ |
572 | OVERDRESS R Verb Report Error! | بہت ہی بن ٹھن کر آنا ۔ |
573 | OVERDRESS R Noun, Verb Report Error! | بے موقع پُر تکلف لِباس زیب تن کرنا ۔ اپنے اُوپر ضرورت سے زیادہ کپڑے لاد لینا ۔ |
574 | OVERDRESS R Verb Report Error! | بہت ہی بن ٹھن کر آنا ۔ بہت گرم جوشی سے کپڑے پہننا ۔ بہت تیار ہو کر آنا ۔ |
575 | OVERDRESSED R Verb Report Error! | بہت ہی بن ٹھن کر آیا ۔ |