Sr. | English Words | Urdu Words |
1 | GUACHARO R Noun Report Error! | گواچارو ۔ طیر زیتی ۔ جنُوبی امریکا کا ایک شَب گَرد پھَل کھانے والا پَرِندہ ۔ یہ بَکری کا دُودھ چُوس لینے والے پَرِندوں کی نَسَل سے تعلّق رکھتا ہے ۔ |
2 | GUACHARO R Noun Report Error! | طیر زمینی ۔ جنوبی امریکا اور ٹرینیڈار کی رات کی چڑیا ۔ |
3 | GUACO R Noun Report Error! | گواکو ۔ تَریاق ۔ زہر مار ۔ ایک بیل جو استوائی امریکا میں پائی جاتی ہے ۔ |
4 | GUACO R Noun Report Error! | ایک قسم کا پودا جو تریاق کا کام کرتا ہے ۔ زہر مار ۔ |
5 | GUACONIZE R Verb Report Error! | تریاق لگانا ۔ |