Sr. | English Words | Urdu Words |
441 | GUIPURE R Noun Report Error! | مُختَلِف بھاری جھالروں میں سے کوئی ایک جِس میں نَمُونے کو جالی دار بنانے کی بجائے سلائیوں کے ذریعے جوڑا جاتا ہے ۔ |
442 | GUISARD R Noun Report Error! | بھیس بنانے والا ۔ |
443 | GUISE R Verb Report Error! | لباس پہننا ۔ بہروپیا بننا ۔ |
444 | GUISE R Noun Report Error! | لباس ، وضع ، پوشاک ، چلن ، طور ۔ |
445 | GUISE R Noun Report Error! | ظاہری وضع قطع ۔ لِباس ۔ پوشاک ۔ بھیس ۔ بہرُوپ ۔ کِردار ۔ انداز ۔ |