Sr. | English Words | Urdu Words |
21 | GUANA R Noun Report Error! | ایک پرند کی بیٹ جو بطور کھاد کے استعمال ہوتی ہے ۔ مصنوعی کھاد ۔ مچھلی کی کھاد ۔ |
22 | GUANACO R Noun Report Error! | اونٹ نُما جانور ۔ جنُوبی امریکا کا ایک جَنگلی ، جُگالی کَرنے والا میمل جو پَشَم دار جانوروں سے مُتعلّق اور اونٹ سے ہَمرِشتہ ہے ۔ امریکی لامہ ۔ گواناکو ۔ |
23 | GUANACO R Noun Report Error! | اونٹ کی قسم کا چھوٹا جانور جس کی اون بادامی رنگ کی ہوتی ہے ۔ |
24 | GUANACO R Adjective Report Error! | گوانیکو ۔ امریکی لامہ ۔ جنگلی لامہ ۔ سم شگافتہ ممالیہ جلد کا رنگ سرخی مائل بھورا ہوتا ہے ۔ جنوبی امریکہ میں پایا جاتا ہے ۔ چھوٹے چھوٹے غولوں میں رہنا پسند کرتا ہے ۔ ایک نر بہت سی ماداوں اور بچوں کے ساتھ رہتا ہے ۔ |
25 | GUANAMINE/ GUANAMIN R Noun Report Error! | ایک ایسا جو گونڈین نمک پر حرارت کے اثر سے حاصل ہوتا ہے ۔ |