Sr. | English Words | Urdu Words |
186 | GUDGEON R Noun Report Error! | دُھرا ۔ چُول ۔ چَرخی کا پِن ۔ دھاتی پِن جو شہتیر کو سہارا دینے کے لیے چوبی چھَڑ کے آخری سِرے پَر لگا دی جاتی ہے ۔ چُول کا خانہ ۔ لوہے کا کَڑا جو دو پَتھّروں کو جوڑتا ہے ۔ |
187 | GUDGEON PIN R Noun Report Error! | لوہے کی پِن جو پِسٹن کو دستے سے مِلاتی ہے ۔ |
188 | GUEBER ROSE R Noun Report Error! | گل بداغ ، ایک میں سفید پھولوں کے گچھے لگتے ہیں ۔ |
189 | GUEBRE R Noun Report Error! | آتِش پرست ۔ گبر ۔ مجوسی ۔ پارسی ۔ |
190 | GUELDER ROSE R Noun Report Error! | ایک برگ ریز جھاڑی جِس میں دودھیا پھولوں کے گول گول کُچھے لگتے ہیں ۔ |