Sr. | English Words | Urdu Words |
191 | GUELDER-ROSE R Noun Report Error! | گُل بَداغ ۔ ایک قِسم کی یورپی جھاڑی جِس میں سَفید پھُولوں کے گُچھے لَگتے ہیں ۔ |
192 | GUELPH R Noun Report Error! | عہد و سطی کی ایک اطالوی سیاسی پارٹی کارکن جو شہنشاہ کے خلاف پوپ کی موند تھی ، پاپائی ، کلیسائی ۔ |
193 | GUELPHIC R Adjective Report Error! | پاپائی ، پاپائی پارٹی کا ۔ |
194 | GUENON R Noun Report Error! | افریقی بندروں کی جنس کا نام ۔ |
195 | GUENON R Noun Report Error! | گی نان ۔ افریقہ کا پھُرتیلا لَمبی دُم والا بَندَر جِس کا تعلُّق سَبز بَندَر کی نَسَل سے ہے ۔ |