Sr. | English Words | Urdu Words |
11 | GUAIACIN/GUAIACINE R Noun Report Error! | ایک نباتی جوہر جو گیاکم کی لکڑی اور چھال سے حاصل ہوتا ہے ۔ |
12 | GUAIACOL R Noun Report Error! | گواۓ کول ۔ ایک بے رَنگ سیال جو روغَن قَطران کے مُشابہ ہے اور گواکَم کی لاکھ کی کَشید سے حاصِل ہوتا ہے ۔ طِبّی طور پَر دواۓ بے ہوشی اور کھانسی کے عِلاج میں مُستَعمِل ہے ۔ |
13 | GUAIACUM R
Report Error! | گواکَم ۔ پاک چوبہ ۔ خَشبُ الانبیا ۔ جنُوبی امریکا کا دَرَخت جِس کی لاکھ دوائیوں اور وارنِش میں اِستعمال ہوتی ہے ۔ |
14 | GUAICOL, C7H8O2 R
Report Error! | کوائی کول ۔ زرد رنگ کا قلمی مرکب ہے ۔ گوایاکم رال کا ایک جزو جو وینائلین اور تبدیل شدہ خصوصیات رکھنے والا الکوحل بنانے میں استعمال ہوتا ہے ۔ نقطہ پگھلاﺅ ۳۲ سینٹی گریڈ ہے ۔ |
15 | GUAIOL,C15H26O R
Report Error! | گوایول ۔ الکحل کی ایک قسم ۔ |