Sr. | English Words | Urdu Words |
51 | GUARANI R Noun Report Error! | پراگوئے کے سکے کی اکائی ۔ |
52 | GUARANI R Noun Report Error! | جنوبی امریکا کے ایک قبیلے کا فرد ۔ اِس قبیلے کی زُبان ۔ پیراگوۓ کا سرکاری معیاری سِکّہ ۔ |
53 | GUARANINE/GUARANIN R Noun Report Error! | ایک بلوری جوہر جو برازیلی جھاڑی میں پایا جاتا ہے ۔ |
54 | GUARANTEE R Noun Report Error! | ضامن ۔ کفیل ۔ کفالت ۔ مکفولہ ۔ |
55 | GUARANTEE R Adjective Report Error! | گارنٹی ضمانت عہد یا یقین دہانی جو کسی چیز کی افادیت عمدگی یا دیرپائی کے بیان کردہ کوائف اور ذمہ داریوں کو پورا کرنے کے لیے دی جائے ۔ |