Sr. | English Words | Urdu Words |
421 | GUINEA PIG R Adjective Report Error! | گنی پگ ۔ امریکی چوہا ۔ جنوبی امریکہ کا کترنے والا ممالیہ ۔ نیم خانگی جانور ہے ۔ اسے کھانے اور لیبارٹریوں میں تجربات کے لیے استعمال کرتے ہیں ۔ |
422 | GUINEA PIG R Idiom Report Error! | تجربہ کے طور پر استعمال ہونے والا شخص ۔ |
423 | GUINEA PIG R Noun Report Error! | گِنی پِگ ۔ خُوکِ ہِندی ۔ کابی ۔ امریکی چوہا ۔ |
424 | GUINEA PLUM R Noun Report Error! | مغربی افریقہ کا ایک درخت جس کا پھل اکلوچہ کی طرح ہوتا ہے ۔ |
425 | GUINEA PODS R Noun Report Error! | فلفل سرخ ۔ |