Sr. | English Words | Urdu Words |
831 | gun man will be forbidding him to go inside
R Phrase Report Error! | چوکیدار اسے اندر جانے سے روک رہا ہوگا
|
832 | GUN METAL R Noun Report Error! | توپ دھات ۔ مفرغ ۔ |
833 | GUN METAL R Noun Report Error! | بَندُوق دھات ۔ توپ دھات ۔ مُختَلِف بھَرتوں میں سے کوئی جِس کا رَنگ سُرمئی ، سیاہ یا سیاہی مائل ہوتا ہے ۔ سُرمئی سیاہ رَنگ قَدرے نیلگوں جھَلَک والا ۔ کانسی جو پہلے توپ بنانے میں اِستعمال ہوتی تھی ۔ |
834 | GUN METAL R
Report Error! | گن میٹل ۔ تانبہ (۹۰ فیصد) ٹن (۸ سے ۱۰ فیصد) اور زنک (۱ سے ۴ فیصد) پر مشتمل ایک بھرت ۔ |
835 | GUN MOLL R Noun Report Error! | مُجرمہ ۔ مُجرِم ٹولی کے کِسی رُکَن کی عورت ساتھی ، دوست یا مَحبوبہ ۔ |