Sr. | English Words | Urdu Words |
546 | GULF R Noun Report Error! | خَلیج ۔ کھاڑی ۔ سَمُندَر کا حِصّہ جو خُشکی تَک چَلا گیا ہو ۔ ایک گہرا خلا ۔ قَعر ۔ گڑھا ۔ گہرا غار ۔ |
547 | GULF R Adjective Report Error! | وہ صورت حال جب طالب علم کو اعزازی ڈگری میں داخلہ دیا جائے مگر آخر کار اس کو پاس ڈگری عطا کردی جائے ۔ |
548 | GULF R
Report Error! | خلا ۔ |
549 | GULF DREAM R Noun Report Error! | خلیج میں گرنے یا ڈوبنے کا خواب ۔ |
550 | GULF OF OMAN R Noun, Name, Geology Report Error! | خلیج عمان، بحیرہ عرب اور خلیج فارس سے منسلک کرنے والی ایک آبنائے ہے جو عام طور پر خلیج فارس کا حصہ سمجھی جاتی ہے۔ اس کے شمال میں پاکستان اور ایران، مغرب میں عمان اور جنوب میں متحدہ عرب امارات ہے۔
|