Sr. | English Words | Urdu Words |
956 | GURKHA R Noun Report Error! | گورکھا ۔ نیپال کا باشِندہ ۔ جِس کا تعلُّق ایسے راجپُوت قبیلے سے ہے جو سپاہیانہ خاصیتوں کی وجہ سے مَشہُور ہے ۔ |
957 | GURNARD R Noun Report Error! | سُرخ ماہی ۔ گَرنارڈ ۔ ایک قِسم کی سَمُندری مَچھلی جِس کا سَر خاردار اور سینے پَر شُعاعوں کے تین جوڑے ہوتے ہیں ۔ |
958 | GURNARD/GURNET R Noun Report Error! | سرخ ماہی ، ایک قسم کی مچھلی ۔ |
959 | GURNEY R Noun Report Error! | ہسپتالوں میں استعمال ہونے والی پہیہ گاڑی |
960 | GUROR R Noun Report Error! | جیوری کا رکن ۔ دوسروں سے حلف لینے والا ۔ |