Sr. | English Words | Urdu Words |
1051 | GUTTA SERENA R Noun Report Error! | کمنت ، تمبر ، کم بینائی ، جزوی یا کلی فقدان بصر ۔ |
1052 | GUTTA SERENA R Adjective Report Error! | اندھا پن ۔ |
1053 | GUTTA-PERCHA R Noun Report Error! | گُٹا پَرچہ ۔ اِلاستک ۔ ملائشیا کے درختوں سے نِکَلنے والا جَما ہُوا دودھیا رَس جو بَرقی آلات کو غیر موصَل بنانے اور دندان سازی کے کاموں میں اِستعمال ہوتا ہے ۔ |
1054 | GUTTA-PERCHA R
Report Error! | گٹا پرچا ۔ قدرتی طور پر پائے جانے والے پولیمر استوائی خطہ کے درختوں سے حاصل ہونے والے ربڑ سے ملتا جُلتا مادہ ہے ۔ اسے ربڑ بنانے میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
1055 | GUTTAE BAND R Noun Report Error! | ( تعمیرات ) رخچہ جس سےمخروط مقطوع لٹکا ہوا نظر آتا ہے ۔
|