Sr. | English Words | Urdu Words |
936 | GUNYAH R Noun Report Error! | قدیم دیسی قبائل کی جھونپڑی ۔ پُرانی جھونپڑی ۔ پُرانی طرز کی جھونپڑی ۔ پُرانے انداز کی بنی ہوئی جھونپڑی ۔ |
937 | GUNZIP R Noun Report Error! | گن زپ ۔ جی زپ سے کمپریس کی گئی فائلوں کو ڈی کمپریس کرنے والی ایک جی این یو یوٹیلٹی ۔ |
938 | GUPPY R Noun Report Error! | گَپی ۔ دیدنی ماہی ۔ ایک قِسم کی چھوٹی رَنگ بَرَنگ مَچھلی جو اکثَر مَچھلی گھروں کی زینت بنائی جاتی ہے ۔ |
939 | GUPPY R Adjective Report Error! | گپی ۔ تازہ پانی کی چھوٹی ۔ ماہی خانہ کی مچھلی ۔ نر مچھلی شوخ رنگدار ہوتی ہے ۔ یہ تقریبا ۵۰ ملی میٹر لمبی بچہ زا ہے ۔ مادہ مچھلی اکثر اوقات اپنے بچے پیدا کرتے ہی کھا جاتی ہے ۔ |
940 | GUPSIDE DOWN R Idiom Report Error! | بے ترتیب ۔ |