Sr. | English Words | Urdu Words |
866 | GUNFIGHTER R Noun Report Error! | بَندُوقچی ۔ بَندُوق سے لَڑنے والا ۔ |
867 | GUNFIRE R Noun Report Error! | توپ یا توپیں داغنے کا عمَل ۔ دیگر اسلحہ اور تَدبیرات سے قطع نَظَر جَنگ میں بڑی یا چھوٹی توپوں کا اِستعمال ۔ |
868 | GUNFLINT R Noun Report Error! | بَندُوق چَقماق ۔ چَقماق کا ٹُکڑا جو چَقماقی لَبلبی کے ساتھ لگا ہوتا ہے اور دھماکہ کَرنے میں کام آتا ہے ۔ |
869 | GUNG-HO R Adjective Report Error! | جوشیلا ۔ من چلا ۔ جذبے یا لگن سے کام کرنے والا ۔ |
870 | GUNGE R Noun, Verb Report Error! | لیس دار مادّہ ۔ چِپکنے والی شے خصوصاً ناگوار ۔ نامعلوم ۔ |