Sr. | English Words | Urdu Words |
561 | GULFISHAN R Name Report Error! | گلفشاں : پھول برسانے والا ۔ پھلجڑی۔ |
562 | GULFWEED R Adjective Report Error! | گلف ویڈ ۔ خلیجی گھاس ۔ زیتونی رنگ کی بحری کائی ۔ یہ عموما چھ میٹر تک لمبی ہوتی ہے اور خلیج میں لہروں پر تیرتی ہوئی پائی جاتی ہے ۔ بعض اوقات بہتی ہوئی بڑے سمندروں میں پہنچ جاتی ہے ۔ |
563 | GULFWEED R Noun Report Error! | صوف البحر ۔ کائی ۔ بحری گھاس ۔ نَرسَل ۔ ایک بھُورے رَنگ کی سَمُندَری گھاس ۔ |
564 | GULFY R Adjective Report Error! | گرداب سے بھرا ہوا ۔ (مجازاً ) گہرائی یا کھوکھلے پن سے بھرا ہوا ۔ |
565 | GULFY R Adjective Report Error! | خَلیجی ۔ |