Sr. | English Words | Urdu Words |
366 | GUILLEMOT R Noun Report Error! | گَلی موط ۔ تَنگ مَنقار آک ۔ شُمالی بحرِ اوقیانوس کے سواحِل کا آک خاندان کا دَریائی پَرِندہ جِس کی چُونچ نِسبتاً پَتلی ہوتی ہے ۔ |
367 | GUILLEMOT R Adjective Report Error! | گلی موٹ ۔ گلی موت ۔ تنگ منقار آک ۔ شمالی سمندروں کا پرندہ بال و پر سفید اور سیاہ ہوتے ہیں ۔ تیرتا اور غوطا لگا کر مچھلیاں یا چھوٹے قشریہ شکار کر کے کھاتا ہے ۔ |
368 | GUILLOCHE R Noun Report Error! | گلوش ۔ عمارتی گُل کاری ۔ ایک قِسم کی تعمیری گُل کاری ۔ آڑھے تِرچھے نَمُونے والی ۔ |
369 | GUILLOCHE/GUILLOCHEE R Verb Report Error! | فیتے کی چین سی گل کاری کرنا ۔ |
370 | GUILLOTINADE R Noun Report Error! | گردن زنی کرنا ۔ |