Sr. | English Words | Urdu Words |
101 | GUARD BOLT R Noun Report Error! | چپٹے سر والی چٹخنی ۔ |
102 | GUARD BOOK R Noun Report Error! | کتاب جس میں نئے اوراق اور خطوط و غیرہ کے اضافے کی گنجائش رکھی جائے ۔ |
103 | GUARD BRUSH R Noun Report Error! | برقی ریل کا دھات کا برش جس سے بجلی انجن میں جاتی ہے ۔ |
104 | GUARD CELL R Noun Report Error! | محافظ خلیہ ۔ |
105 | GUARD CELL R Adjective Report Error! | گارڈ سیل ۔ محافظ خلیہ ۔ ان دو خلیوں میں سے ایک جو کف برگ میں مسام بناتا اور بند کرتا ہے ۔ اسی کے ذریعے پتے سے گیس اور پانی کے بہاو میں باقاعدگی آتی ہے ۔ |