Sr. | Names & Urdu Meanings |
5181 | HALIT
Name Report Error! |
حلیت : انگور ، ہنگ ، |
5182 | HALLAH
Name Report Error! |
ہالہ: چاند کا کنڈل ۔ جو بخارات اراضی سے چاند کے گرد پڑ جاتا ہے ۔ |
5183 | HALOOQ
Name Report Error! |
حلوق : پیدا کرنے والا ۔ بنانے والا ، خالق ۔ |
5184 | HALTA
Name Report Error! |
ہالتہ ۔ ام المومنین حضرت خدیجہؓ کی ہمشیرہ کا نام ۔ |
5185 | HALWAN
Name Report Error! |
حلوان : بھیڑ یا بکری کا دودھ پیتا بچہ ۔ رشوت ، |