Sr. | Names & Urdu Meanings |
8151 | MAHLAQA
Name Report Error! |
ماہ لقا ۔ نہایت حسین و جمیل ۔ چاند جیسی شکل ۔ چاند جیسا چہرہ ۔ |
8152 | MAHMEEN
Name Report Error! |
مہمین: نگہبان ۔ مہربان ۔ گواہ ۔ سچا ۔ اللہ تعالی کا صفاتی نام ۔ |
8153 | MAHMISH
Name Report Error! |
محمش: نیشا پور ایران کے ایک مشہور بزرگ عالم دین کا نام ۔ |
8154 | MAHMOOD
Name Report Error! |
محمود ۔ تعریف کیا گیا ۔ |
8155 | MAHMOOD
Name Report Error! |
محمود: تعریف کیا گیا ۔ پسندیدہ ۔ |