Sr. | Names & Urdu Meanings |
9226 | MUNBISAT
Name Report Error! |
منبسط: خوشحال ۔ خوش و خرم ۔ |
9227 | MUNEEB
Name Report Error! |
منیب ۔ رجوع کرنے والا ۔ |
9228 | MUNEEB
Name Report Error! |
مُنِيب ﷺ ۔ اللہ کی طرف رجوع کرنے والے ۔ حضور اقدس ﷺ اپنی دعا ميں يہ کلمات پڑھتے تھے ؛ اے ميرے رب ! مجھے اپنا بہت شکر کرنے والا ۔ بہت ذکر کرنے والا ۔بہت خوف کھانے والا ۔ تيرے حضور جھکنے والا ۔ گڑ گڑانے والا ۔ اور تيری طرف رجوع کرنے والا بنا لے ۔ ( سنن ابن ماجہ ۔ اسماء النبی الکريم ﷺ جلد ۵ ص ۱۹۳۶ ) |
9229 | MUNEEB
Name Report Error! |
منیب ۔ حق کی طرف بڑھنے والا ۔ |
9230 | MUNEEQA
Name Report Error! |
منیقہ ۔ پاک صاف ستھرا ۔ |