Sr. | Names & Urdu Meanings |
7656 | LACHIN
Name Report Error! |
لاچین: ترکوں کے ایک قبیلے کا نام ۔ شاہین پرندہ ۔ |
7657 | LADA
Name Report Error! |
لاڈا: پیارا ۔ معشوق ۔ ناز و نعمت سے پالا ہوا ۔ |
7658 | LADEN
Name Report Error! |
لادن: عنبر ۔ ایک خوشبو ۔ |
7659 | LADHE-SHAH
Name Report Error! |
لدھے شاہ : ایک ولی اللہ (حضرت لدھے شاہ قادریؒ) |
7660 | LADLI
Name Report Error! |
لاڈلی ۔ پیاری ۔ چہیتی ۔ نازو نعم سے پلنے والی ۔ |