Sr. | Names & Urdu Meanings |
10661 | PAR-NAMOOD
Name Report Error! |
پرنمود: ظاہری نمائش والا ۔ |
10662 | PARA
Name Report Error! |
پارہ ۔ ایک دھات ۔ سیماب ۔ |
10663 | PARA
Name Report Error! |
پارا ۔ سیماب ۔ ایک رقیق دھات جو سفید اور بھاری ہوتی ہے ۔ بے قرار ۔ بے چین ۔ بے سکون ۔ |
10664 | PARA
Name Report Error! |
پارا: سیماب ۔ بے قراری ۔ |
10665 | PARA
Name Report Error! |
پارہ: ریزہ ۔ ٹکڑا ۔ حصہ ۔ پارچہ ۔ |