Sr. | Names & Urdu Meanings |
1291 | ANOOSHA
Name Report Error! |
انوشہ: پر مسرت ۔ خوش و خرم ۔ |
1292 | ANOP
Name Report Error! |
انوپ: انوکھا ۔ نادر ۔ عجیب ۔ |
1293 | ANOP
Name Report Error! |
انوپ ۔ بے مثالی ۔ لاثانی ۔ بے نظیر ۔ یکتا ۔ اللہ تعالی کی واحد ذات ۔ جس کا کوئی شریک نہیں ۔ |
1294 | ANOSHA
Name Report Error! |
انوشہ ۔ شاداں و فرحاں ۔ |
1295 | ANOSHA
Name Report Error! |
انوشہ ۔ دولہا ۔ لاڑا ۔ نو ہیاہتا شخص ۔ |