Sr. | Names & Urdu Meanings |
10601 | PADSHAH
Name Report Error! |
پادشاہ: سلطان ۔ بادشاہ ۔ والی سلطنت ۔ |
10602 | PADSHAH-I-NEEMROSE
Name Report Error! |
پادشاہِ نِمروز ۔ ملک سیستان کا بادشاہ ۔ مبارک آدمی ۔ |
10603 | PADVI
Name Report Error! |
پدوی ۔ سڑک ۔ راہ ۔ مقام ۔ خطاب ۔ |
10604 | PAEEL
Name Report Error! |
پایل: پازیب ۔ جھانجر ۔ پاﺅں کے بل پیدا ہونے والا بچہ ۔ |
10605 | PAEEZ
Name Report Error! |
پائیز ۔ موسمِ خزاں ۔ پت جھڑ کا موسم ۔ |