فَتّاح ﷺ ۔ سب سے بڑے کھولنے والے ۔ حضرت انس بن مالکؓ سے روايت ہے کہ حضور اقدس ﷺ نے فرمايا ! ميں قيامت کے روز جنت کے دروازے پر آوں گا اور کہوں گا کہ دروازہ کھولو ۔ جنت خازن عرض کرے گا کہ آپ کون ہيں ميں کہوں گا کہ ميں محمدﷺ ہوں وہ عرض کرے گا کہ مجھے آپ کے ليے ہی کھولنے کا حکم ديا گيا ہے ۔ (صحيح مسلم ) |