Sr. | Names & Urdu Meanings |
11666 | RAQIA
Name Report Error! |
رقیہ ۔ پڑھنے والی حضور نبی کریم ﷺ کی دوسری صاجزادی حضرت رقیہؒ جن کا نکاح حضرت عثمان غنیؒ سے ہوا ۔ ان سے ایک لڑکا ہوا جو دو برس کا ہو کر وصال کر گیا پھر اور کوئی اولاد نہ ہوئی ۔ |
11667 | RAQIB
Name Report Error! |
راقب : مہربانی ۔ شفقت ۔ نرمی ۔ |
11668 | RAQIB
Name Report Error! |
راقب : منتظر ۔ امید وار ۔ انتظار کرنے والا ۔ |
11669 | RAQIBA
Name Report Error! |
راقبہ ۔ انتظار کرنے والی ۔ |
11670 | RAQID
Name Report Error! |
راقد : سونے والا |