Sr. | Names & Urdu Meanings |
16336 | YAGHUS
Name Report Error! |
یغوث: قوم نوع کا ایک بت ،جس کو فریاد رسی کا دیوتا سمجھا جاتا تھا ۔ |
16337 | YAGONA
Name Report Error! |
یگونہ : برابر ۔ ایک جیسا ۔ یکساں ۔ |
16338 | YAGOONA
Name Report Error! |
یگونہ ۔ یکساں برابر ایک سا ۔ |
16339 | YAHUDA
Name Report Error! |
یہودا: حضرت عیسیٰ کے ایک حواری کا نام ۔جس نے حضرت عیسی کو پکڑوایا تھا،ایک خیال یہ بھی ہے کہ اس کی شکل عیسیٰ جیسی ہوگئی تھی،تواس لیے اُسے سولی پر چڑھا دیا گیا اور عیسی بچ گئے ۔ |
16340 | YAHYA
Name Report Error! |
یحییٰ: زندہ رہنے والا ۔ ایک پیغمبر کا نام ۔ |