Sr. | Names & Urdu Meanings |
14486 | TAAREEKH-E-ISLAAM
Name Report Error! |
تاريخ اسلام ۔ عرب قبل از اسلام ۔ اور وجہ تسميہ ۔ عرب کی وجہ تسميہ کے بارے ميں دو بيانات ہيں ۔ ايک يہ کہ عرب کے لفظی معنی فصيح اللسان اور زبان آور کے ہيں ۔ کيونکہ عرب اپنی فصاحت اور زبان آوری کے مقابلہ ميں ساری دنيا کو ہيچ سمجھتے تھے ۔ اس ليے اپنا نام عرب اور دوسری قوموں کاعجم رکھا تھا ۔ دوسرا يہ کہ عرب مشتق ہے ( عربہ ) سے ۔ جس کے معنی دشت و صحرا کے ہيں ۔ چونکہ عرب کا بڑا حصہ دشت و صحرا پر مشتمل تھا ۔ اس ليے سارے ملک کو عرب کہنے لگے ۔ |
14487 | TAARFA
Name Report Error! |
طارفہ ۔ دولت مند ۔ |
14488 | TAARMA
Name Report Error! |
طارمہ ۔ بلند مکان ۔ |
14489 | TAAVI
Name Report Error! |
تعاوی ۔ جمع ہونا ۔ اکٹھا ہونا |
14490 | TAAZEER
Name Report Error! |
تعزیر ۔ سیاست ۔ تنبیہہ کرنا |