Sr. | Names & Urdu Meanings |
2751 | BEASAT IBRAHEEMI
Name Report Error! |
بعثت ابراہيمیؑ ۔ عرب کی دينی تاريخ کا آغاز حضرت ابراہيمؑ سے ہوتا ہے ۔ آپ سے پہلے سارے عالم ميں گمراہی اور ضلالت چھائی ہوئی تھی ۔ روئے زمين پر ايک قوم بھی خالص اللہ واحد کی پرستش کرنے والی نہ تھی ۔ انسانوں کو معبودی کا دعوٰی تھا ۔ حضرت ابراہيمؑ کے وطن بابل ميں نمرود اپنا مجسمہ پجواتا تھا ۔ اور قُوّت کے زور سے اپنی معبودی منواتا تھا ۔ اس دور ميں اللہ تعالٰی نے حضرت ابراہيمؑ کو نور ہدايت دے کر بھيجا ۔ |
2752 | BEDA
Name Report Error! |
بیدا: میدان ۔ |
2753 | BEDAAR
Name Report Error! |
بیدار: ہوشیار ۔ جاگتا ہوا ۔ |
2754 | BEDAL
Name Report Error! |
بیدل ۔ دیوانہ ۔ نا امید عاشق ۔ |
2755 | BEDAR
Name Report Error! |
بیدار ۔ ہوشیار ۔ |