Sr. | Names & Urdu Meanings |
14596 | TADVIN
Name Report Error! |
تدوین ۔ مرتب کرنا ۔ تالیف کرنا ۔ ترتیب دینا ۔ |
14597 | TADVIR
Name Report Error! |
تدویر ۔ دائرہ ۔ گول ۔ گول چکر ۔ جیسے گاڑی کا پہیہ ۔ |
14598 | TAEER-SIDRAH
Name Report Error! |
طائر سدرہ : حضرت جبرائیل جن کا مقام سدرہ المنتھی پر ہے ۔ |
14599 | TAEF
Name Report Error! |
طائف ۔ چوکیدار نگہبان طواف کرنے والا حجاز کا ایک قصبہ ۔ |
14600 | TAEIL
Name Report Error! |
طائل ۔ آزاد ۔ |