Sr. | Names & Urdu Meanings |
2341 | BAHKAL
Name Report Error! |
بہکل ۔ جوان مرد ۔ پرگوشت ۔ نازک اندام ۔ |
2342 | BAHLOL
Name Report Error! |
بہلول ۔ ہنس مکھ ۔ |
2343 | BAHOO
Name Report Error! |
باہو ۔ عصا چھڑی ۔ |
2344 | BAHOO
Name Report Error! |
باہُو ۔ عصا ۔ چھڑی ۔ مشہور ولی اللہ حضرت سلطان باہُو جن کا مزار شورکوٹ جھنگ میں ہے ۔ |
2345 | BAHRAM
Name Report Error! |
بہرام ۔ پانچویں آسمان کا ستارہ ۔ |