Sr. | Names & Urdu Meanings |
2626 | BASIGHAH
Name Report Error! |
بصیغہ ۔ سلسلہ میں ۔ مد میں ۔ ضمن میں ۔ |
2627 | BASIK
Name Report Error! |
باسک ۔ وہ سانپ جس پر ہندو زمین کو قائم خیال کرتے ہیں ۔ سانپوں کا بادشاہ ۔ شیش ناگ ۔ |
2628 | BASIL
Name Report Error! |
باسِل ۔ بہادر ۔ دلیر ۔ جری ۔ نڈر ۔ شجاع ۔ |
2629 | BASILA
Name Report Error! |
باسلہ: شجاع ۔ بہادر ۔ قوی ۔ |
2630 | BASILA
Name Report Error! |
باسلہ ۔ دلیر بہادر ۔ |