Sr. | Names & Urdu Meanings |
13531 | SHAHIRA
Name Report Error! |
شہیرہ ۔ نامور مشہور شہرت یافتہ معروف ۔ |
13532 | SHAHJAHAN
Name Report Error! |
شاہجہاں : پوری دنیا کا بادشاہ ۔ مشہور مغل بادشاہ شہاب الدین شاہ جہاں ۔ |
13533 | SHAHMAT
Name Report Error! |
شہامت ۔ دلیری جراًت شجاعت بزرگی شادمانی ۔ |
13534 | SHAHNAH
Name Report Error! |
شحنہ : محافظ ۔ شیر ۔ کوتوال ۔ نگران ۔ |
13535 | SHAHNAWAZ
Name Report Error! |
شاہنواز : بادشاہوں کو سرفراز و بلند کرنے والا ۔ |