Sr. | Names & Urdu Meanings |
11266 | QUAID-E-AZAM
Name Report Error! |
قائد اعظم ۔ جن کا اصل نام محمد علی جناح ہے کراچی ميں پيدا ہوے ۔ آپ ہميشہ سے ايماندار ۔ با ہمت ۔ نڈر ۔ اور مستقل مزاج انسان تھے ۔ ان کا دامن ہوس اور لالچ سے پاک تھا ۔ آپ مشکل حالات سے گھبراتے نہيں تھے ۔ اور نہ کبھی دغا اور فريب سے کام ليتے تھے ۔ ان کی سياست صاف ستھری اور پاکيزہ تھی ۔ وہ حق بات پر کوئی سمجھوتا نہيں کرتے تھے ۔ خوش پوشی کا انہيں بے حد شوق اور سليقہ تھا ۔ ان کی زندگی کے آخری چند سالوں ميں ان کی شہرت بام عروج پر پہنچ گئی تھی ۔ پاکستان کا قيام ان کا عظيم کارنامہ ہے ۔ اب ان کا مزار بھی کراچی ميں ہے ۔ |
11267 | QUBTIA
Name Report Error! |
قبطیہ ۔ قدیم مصری قوم کی عورت ۔ |
11268 | QUDAS
Name Report Error! |
قدس ۔ پاک ۔ |
11269 | QUDDOOS
Name Report Error! |
قدوس: ہر عیب سے منزہ ۔ ہر عیب سے پاک ۔ |
11270 | QUDDOS
Name Report Error! |
قدوس ۔ بڑا پاک ۔ |