Sr. | English Words | Urdu Words |
566 | BLANK ENDORSEMENT R Noun Report Error! | سادَہ تَظہير ۔ ہُنڈی پَر کِسی شَرط کے بغير دَستَخَط ۔ |
567 | BLANK ENDORSEMENT R
Report Error! | بلا نام لکھنے منتقل الیہ کے ھنڈی پر انتقال کنندہ کا دستخط کرنا ۔ |
568 | BLANK ENDORSEMENT R Noun Report Error! | تحریری ظہری معرا ۔ تحریر ظہری لکھنے والا اگر صرف اپنا نام لکھے تو معرا اور اگر کوئی ہدایت لکھے تو ظہری مصرح ہوتی ہے ۔ |
569 | BLANK EXPERIMENT R Verb Report Error! | تجربہ محض ، کورا اختبار ۔ جس کے نتائج کو شمار نہ کیا جائے |
570 | BLANK EXPERIMENT R Verb Report Error! | تجربہ مخص ۔ کورا اختبار ۔ ايسا اختبار جو بض اوقات سلسلہ ميں شامل کر ليا جائے ۔ |