Sr. | English Words | Urdu Words |
386 | BLACKNESS R Noun Report Error! | سَياہی ۔ کالا رَنگ ۔ تاريکی ۔ |
387 | BLACKOUT R Noun Report Error! | بینائی ، ہوش یا حافظے کا گُم ہو جانا ۔ بِجلی یا ریڈیو نشریات وغیرہ کا ایک دم بند ہو جانا ۔ |
388 | BLACKOUT R Noun Report Error! | بلیک آﺅٹ ۔ ایک ایسی حالت جہاں بجلی کا لیول زیرو تک گر جاتا ہے ، بجلی کی طاقت کا مکمل خاتمہ ۔ |
389 | BLACKSHIRT R Noun Report Error! | فاشستی جماعت کا کارکُن ۔ فاشستی جماعت سے تعلق رکھنے والا ۔ فاشستی شخص ۔ |
390 | BLACKSMITH R
Report Error! | لوہار آہن گر ۔ |